اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو پہنچی، پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی کولمبو پہنچی ہیں۔

پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی جبکہ 9 ستمبر کو قومی ٹیم ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان ٹیم دوسرا میچ بھارت کے خلاف 10 ستمبر کو کولمبو میں کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے