اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاک بحریہ کی دستاویزی فلم 'ضرب' کا پرومو جاری

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سےبننے والی دستاویزی فلم کا پروموجاری کر دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دستاویزی فلم  ضرب  1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران دوارکا پر کیے گئے آپریشن سومنات کی جنگی روداد  پر مشتمل ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ بحری جنگی تاریخ میں آپریشن سومنات ایک ایسی ضرب ہے جو دشمن کبھی نہ بھولے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے