اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان، بابر اور شاداب کا نام شامل

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست 2023 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں مینز کرکٹ سے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان شاداب خان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن اگست 2023 کے بہترین پلیئرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

Image

کپتان بابراعظم کو ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلنے جبکہ افغانستان کے خلاف پاکستان کو 0-3 سے کامیابی دلوانے میں اہم کردار ادا کرنے پر ٹاپ تھری میں شامل کیا گیا ہے۔

لیگ اسپنر اور نائب کپتان شاداب خان کو پہلی بار پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز میں نامزد کیا گیا ہے، انہوں نے گزشتہ ماہ اگست میں بلے اور گیند کے ساتھ نمایاں پرفارمنس کا مظاہرہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے