اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین نے اپنی وکالت کی ڈگری بارے پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور و خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے اپنی وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

حال ہی میں اداکارہ نے غیر ملکی ادارے کو انٹرویو کے دوران اپنی وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلی جھوٹی خبروں بارے بھی بات کی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب میں نے اپنی وکالت کی ڈگری مکمل کی تو ایک معتبر اخبار نے میرے بارے میں آرٹیکل لکھا کہ میں نے اپنی وکالت کی ڈگری لندن سے 5 کروڑ روپے میں خریدی ہے۔

ماورا نے ہنستے ہوئے کہا کہ "پہلی بات یہ ہے کہ اگر میرے پاس 5 کروڑ روپے ہوں گے تو میں ڈگری نہیں خریدوں گی کچھ اور کروں گی، ویسے بھی لندن سے وکالت کی ڈگری 5 کروڑ میں نہیں خریدی جاسکتی، مجھے نہیں معلوم کہ لوگوں نے ایسا کیسے سوچ لیا۔

یاد رہے کہ ماورا حسین نے 2019 میں یونیورسٹی آف لندن سے وکالت کی تعلیم مکمل کی تھی اور اپنے کانووکیشن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے