اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کا میرب علی سے شادی بارے حیران کُن اعلان

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے اپنی اور میرب علی کی شادی سے متعلق حیران کن اعلان کردیا۔

حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر کا کہنا تھا کہ منگنی ہوئی ہے تو شادی بھی کبھی نا کبھی ہوجائے گی، میں پرانے خیالات کا مالک ہوں اس وجہ سے میرے نزدیک خاندان کے فیصلے اور طور طریقے اہمیت رکھتے ہیں اس لیے شادی کی تاریخ کا فیصلہ مکمل طور پر میرے اور میرب کے والدین کریں گے۔

عاصم کا کہنا تھا کہ بڑوں اور گھر والوں کی رضامندی برکت کا سبب بنتی ہے، اسی لیے میرا اور میرب کا خیال ہے کہ شادی کے تمام کام گھر والوں کی مرضی اور انکی رضامندی سے انجام دیے جائیں، شادی کی تاریخ جب بھی طے پائے گی سب کو معلوم ہوجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے