اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں کولمبو روانہ

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہورنیوز) پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان میں شیڈول میچ کھیلنے کے بعد چارٹرڈ پرواز پر کولمبو روانہ ہو گئیں ۔

پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئیں، گزشتہ روز قومی ٹیم نے لاہور میں بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

خیال رہے کہ پاکستان ایشیا کپ ون ڈے میں سپر فور مرحلے میں کامیابی سے داخل ہوچکا ہے، پاکستان سپر 4 مرحلے کا اپنا دوسرا میچ 10 ستمبر کو کولمبو میں بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے