اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صدر مملکت عارف علوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاک بنگلا دیش کا میچ دیکھا

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کا میچ دیکھا۔

صدر مملکت ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے موقع پر سٹیڈیم آئے اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے ساتھ میچ دیکھا۔

اس موقع پر بنگلادیش کے ہائی کمشنر روح العالم، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان بھی قذافی سٹیڈیم میں ان کے ساتھ موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے