اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل ٹیم ملتان سلطانز نے عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز نے عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

عبدالرحمٰن کو اینڈی فلاور کی جگہ فرنچائز کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے،عبدالرحمٰن نے 5 سال تک بطور اسسٹنٹ کوچ ملتان سلطانز کے ساتھ کام کیا۔

سبکدوش ہونے والے اینڈی فلاور بھی عبدالرحمٰن کی کوچنگ کے متعرف ہیں۔

اینڈی فلاور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب میں بطور کوچ آیا تھا تو میری خواہش تھی کہ عبدالرحمٰن ہی اسسٹنٹ کوچ ہوں، وہ ایک زبردست کوچ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز کے ساتھ5   سال زبردست گزرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے