اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ ورلڈکپ : دوسرے مرحلے میں اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز سٹیڈیم میں دیکھنے کے خواہشمند شائقین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023  کیلئے دوسرے مرحلے میں اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا۔

آئی سی سی کے مطابق اب دوسرے مرحلے میں 4 لاکھ اضافی ٹکٹ فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے، ٹکٹوں کی مانگ میں اضافے کے بعد مزید ٹکٹوں کو فروخت کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی بورڈ نے یہ فیصلہ میزبان ایسوسی ایشن سے مشاورت کے بعد کیا، ٹکٹوں کی جنرل فروخت 8 ستمبر سے شروع ہوگی۔

اضافی ٹکٹوں کی دستیابی سے زیادہ شائقین ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے