اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر پاکستانی مہمان نوازی کے معترف

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا پاکستان کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی نے ہندوستان واپس پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہماری شاندار مہمان نوازی کی گئی، پاکستان کے دورے کا تجربہ اچھا رہا۔

صدر بی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صرف کرکٹ دیکھنے گئے تھے، وہاں کے انتظامات بہت اچھے تھے، پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے