اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے۔

انہوں نے یہ کارنامہ 27 ویں اننگز میں بنگلادیش کیخلاف میچ میں انجام دیا، فاسٹ بولر  نے میچ میں بنگلا دیش کی 4 وکٹیں حاصل کیں، اس سے قبل ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف نے شبمن گل، شریاس ایر اور ایشان کشن کی 3 اہم وکٹیں لے کر بھارت کو 266 تک محدود رکھا تھا۔

اس فہرست میں پاکستان کے تیز گیند باز حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی سرفہرست ہیں جنہوں نے بالترتیب 24 اور 25 ون ڈے میچوں میں 50 وکٹیں حاصل کیں تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے