اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کا سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج میچ ہو گا

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں آج آمنے سامنے ہوں گی۔

میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا، پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے دیگر کھلاڑیوں میں فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے