اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب افتخار پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(ویب ڈیسک) شاداب افتخار کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

شاداب افتخار یو ای ایف اے 'اے' لائسنس سرٹیفیکٹ کے حامل ہیں، وہ  ویگان ایتھلیٹکس اور ایورٹن فٹبال کلب کیلئے بھی کام کرچکے ہیں۔

انہوں نے یورو 2020 اور قطر فٹبال ورلڈکپ میں رائل بیلجیئم فٹبال فیڈریشن کیلئے کام کیا، اس کے علاوہ  شاداب سکاٹش ہائی لینڈ فٹبال لیگ میں فورٹ ولیم کلب کے منیجر بھی رہے۔

علاوہ ازیں شاداب افتخار انگلینڈ میں کئی اکیڈمیز سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ نیپال میں ساف انڈر 19چیمپئن شپ 2023 شاداب افتخار کی پہلی ذمہ داری ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے