اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگران وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی جہاں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سندھ کا روایتی اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔

عشائیہ تقریب میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، سابق اولمپیئن صلاح الدین، نگران وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائر حارث نواز، ترکی کے قونصل جنرل اورنیشنل بینک سٹیڈیم کے سینئر جنرل منیجر  ارشد خان بھی شریک ہوئے۔

تقریب کے موقع پر خواتین کھلاڑی روایتی مہمان نوازی کے ساتھ ثقافتی موسیقی سے بھی لطف اندوز ہوئیں۔

اس موقع پر سابق کپتان معین خان اور صلاح الدین کی جانب سے پاکستان ویمنز ٹیم کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دی اور ون ڈے سیریز کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے