اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹرز شاپنگ کرنے کراچی کے مال میں پہنچ گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز کھلاڑیوں کیلئے شاپنگ کیلئے مال میں جانے کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آج آرام کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 8 ستمبر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے