اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف کا گورنر پنجاب اور بی سی سی آئی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہورنیوز) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جانب سے اپنے گھر میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جانب سے ظہرانے میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سمیت بی سی سی آئی کے صدر راجر بینی ،نائب صدر راجیو شکلا خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ذکاء اشرف کے گھر پر ظہرانے میں بی سی سی آئی کے ڈائریکٹر یودھویر سنگھ، اے سی بی کے چیئرمین میرویس اشرف بھی شریک ہوئے۔

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اور پاکستان کے ہائی کمشنر محمد روح العالم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی خصوصی طور پر ظہرانے میں شرکت کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے