اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک فوج کے شہدا کی یاد میں آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کردیا۔

نغمے میں خلیل الرحمن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی ہے، نغمے کو بڑی خوبصورتی سے پکچرائز کیا گیا ہے۔

نغمے میں پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے