اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیت کا تسلسل ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھیں گے: ندا ڈار

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ایشین گیمز میں بھی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ساؤتھ افریقہ ویمن ٹیم سے فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ ایک عرصے بعد پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر اچھی کرکٹ کھیلی، کھلاڑیوں کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے، تمام کھلاڑیوں کےلیے یہ سیریز بہت اہمیت کی حامل رہی۔

ندا کا کہنا تھا کہ جیت کے تسلسل کو ایشین گیمز میں بھی برقرار رکھیں گے، آئی سی سی چیمپئن شپ کی ون ڈے سیریز میں بھی اچھا کھیل پیش کرنا ہے، کھلاڑیوں نے ثابت کر دیا کہ ہم کسی سے کم نہیں ہیں۔

قومی ویمن ٹیم کی کپتان نے مزید کہا کہ جس شعبے میں ہمیں لگتا ہے کہ کام کرنا ہے اس پر توجہ دیتے ہیں، پہلی مرتبہ پاکستان میں جنوبی افریقا کو وائٹ واش کیا، جس پرخوشی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے