اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کردیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 6 سکور سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی۔

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کے درمیان ہونیوالی ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

جنوبی افریقہ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے، کپتان ندا ڈار نے 36، سدرہ امین اور بسمہ معروف 39، 39 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنا سکی، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے