اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال میں تصویر کشی

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال کی تاریخی عمارت کے سامنے تصویر کشی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان کے ٹور کے دوران لاہور کی تاریخی عمارت ٹاون ہال پہنچ گئی ، ٹرافی کو تاریخی عمارت کے سامنے رکھ کر تصویر کشی کی گئی۔

ورلڈ کپ ٹرافی کی ڈرون کیمروں سے تاریخی عمارت کے سامنے ویڈیو بنائی گئی ، ٹرافی کو دیکھ کر ملازمین نے سیلفیاں بنائیں اورپاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے