04 Sep 2023
(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کے درمیان ہونیوالے ٹی 20 سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کیخلاف ندا ڈارکی زیر قیادت پاکستان ویمنزکو ٹی 20 سیریزمیں فیصلہ کن دو صفر کی برتری حاصل ہے۔