اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر 16 چیمپئن شپ: پاکستان، مالدیپ کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں پاکستان نے مالدیپ کو شکست دیکر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

بھوٹان میں ہونیوالی ساف انڈر 16 چیمپئن شپ 2023 میں پاکستان نے مالدیپ کو تین صفر سے شکست دے ڈالی اور جیت کے ساتھ ہی   سیمی فائنل میں بھی جگہ بنا لی۔

پاکستان کی جانب سے پہلا گول سبحان کریم نے 14 ویں منٹ میں کیا، دوسرا گول عبدالصمد نے 39 ویں منٹ میں کیا جبکہ  تیسرا گول مالدیپ کے گول کیپر سے اون گول کی بنیاد پر ہوا۔واضح رہے کہ 8 ستمبر کو سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ گروپ اے کے رنر اپ سے ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے