اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیسے آسکتی ہے؟شاہدآفرید ی کا اہم بیان سامنے آگیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کرکٹ سے ہی بہتر ہوسکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شاہد آفریدی نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سے سیاست کو الگ تھلگ رکھا جائے، پیار و محبت کا ہی پیغام دیا جائے تو بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت  کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ دوستانہ ماحول میں ہونا خوش آئند ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کرکٹ سے ہی بہتر ہوسکتے ہیں۔

انہوں نےیہ بھی کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی پیش کررہی ہے۔نیپال اور بھارت کے خلاف غیر معمولی کارکردگی رہی ہے،تاہم بیٹنگ اور باولنگ کے عمدہ  مزاج کو برقرار رکھنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی سپنرز کو کچھ زمہ داری دکھانی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے