اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کی سینئر لیڈر شپ نے رابطہ عوام مہم کے شیڈول کی سفارشات جہانگیر ترین کو بھیج دیں، رواں ماہ سے ہی پنجاب بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کر دی جائے گی، پہلے مرحلے میں پنجاب کے 9 اضلاع میں عوامی رابطہ مہم کے اجتماعات ہوں گے۔

اجتماعات سے جہانگیر ترین ،علیم خان اور دیگر سینئر لیڈر شپ خطاب کرے گی، استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب میں انتخابی مہم میں مسلم لیگ ن کے دورحکومت کے عوام دشمن اقدامات کو بھی ہدف تنقید بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

آئندہ سیاسی حکمت عملی کے لئے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس جلد طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، سی ای سی میں عوام رابطہ مہم اور انتخابی حکمت عملی کی منظوری دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے