اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کامیابی پر ذکاء اشرف کی قومی ویمنز ٹیم کو مبارکباد

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) جنوبی افریقہ ویمنز کیخلاف سیریز میں کامیابی پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

ذکاء اشرف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، ورلڈ کپ فائنلسٹ کے خلاف یہ جیت بہت اہمیت رکھتی ہے، امید ہے ٹیم کل کا میچ جیت کر سیریز تین صفر سے جیتے گی اور ون ڈے سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائے گی۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ شاندار کارکردگی پوری قوم کیلئے قابل فخر ہے، اس جیت سے نئی نوجوان کھلاڑیوں کے جوش اور جذبے میں اضافہ ہوگا، اس سیریز کی ٹی وی کوریج سے لوگوں کو ہماری کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کا بخوبی اندازہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے