اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچیز پر مشتمل ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے 151 رنز کا ہدف آخری اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، سدرہ امین نے 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، پاکستان ویمنز ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

قبل ازیں کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

 پاکستان کی جانب سے دعوت پر جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے تھے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے تزمین برٹس46 اور کپتان وولوارڈٹ 41 رنز بنا کر نمایاں رہیں، پاکستان کی جانب سے سعدیہ اقبال اور ناشرہ سندھو نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے