اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ 2023: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاک بھارت میچ کے آن لائن ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہو گیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 2 ہزار بھارتی روپے ہے،پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے