اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث روف کی تباہ کن باولنگ،بھارتی سورمے کا بلا اور حوصلہ دونوں توڑ دیے

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف کی برق رفتار گیند نے شریاس آئر کا بیٹ توڑ دیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز  5 ماہ بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی یادگار نہ بناسکے،انھوں نے اچھا آغاز کیا اور بڑی اننگز کھیلنے کے موڈ میں نظر آرہے تھے مگر حارث نے پہلے ایک انتہائی تیز گیند سے ان کا بیٹ توڑ دیا، اس کے بعد خطرناک بال پر فخرزمان کی مدد سے پویلین بھیجنے میں کامیاب رہے، شریاس آئر صرف 14رنز بناسکے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے