اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلئے کونسی شوبز شخصیات سٹیڈیم میں موجود تھیں؟جانئے

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکہ دیکھنے کیلئے دونوں ممالک کی شوبز شخصیات نے بھی سٹیڈیم کا رخ کیا۔

گزشتہ روز سری لنکا کے پالی کیلے سٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرے نے جہاں شائقین کرکٹ کو دیوانہ بنایا وہیں شوبز شخصیات بھی میچ سے لطف اندوز ہوتی نظر آئیں۔

سنسنی خیز مقابلے کو براہ راست دیکھنے اور قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے اداکار و میزبان مومن ثاقب، خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھی سٹیڈیم میں موجود تھے جبکہ انکے علاوہ معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی انکی اہلیہ عروبہ جتوئی اور عرفان جونیجو بھی موجود تھے۔

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکار کرن واہی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس میں ان دونوں کو اپنی اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پاک بھارت شرٹ میں ملبوس دیکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے