اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی نے اے ڈی بی ویلیئرز کو کیسے غلط ثابت کردیا؟جانئے

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جنوبی افریقہ ٹیم کے سابق کپتان اے ڈی بی ویلیئرز کو غلط ثابت کرنے کی حقیقت سامنے آگئی ۔

رپورٹ کےمطابق ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معرکے سے قبل نیپال کے خلاف میچ میں سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی اچھے ردھم میں نظر نہیں آرہے ہیں، مجھے لگتا ہے انہیں کوئی معمولی انجری ہے۔

مگر شاہین آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ میں 10 اوورز کوٹے میں 35 رنز کے عوض بھارت کے 4 ٹاپ بیٹرز کو پویلین کی راہ دیکھائی، تاہم میچ بارش کے باعث مکمل نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔واضح رہے کہ فاسٹ بولر نے روایتی حریف بھارت کیخلاف میچ میں ویرات کوہلی، روہت شرما، ہاردک پانڈیا اور رویندرا جڈیجا کی وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے