اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیاض چوہان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش کو لطیفہ قرار دے دیا

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے سربراہ تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو صدی کا سب سے بڑا لطیفہ قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، ملک کو دیوالیہ کرنے سے پہلے چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات کی دعوت دیتے۔

فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر ایک شہر بھی کہا۔

کی اُس نے میرے قتل کے بعد جفا سے توبہ

ہائے اُس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا۔۔!!

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے