اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی 20: پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ویمنز سکواڈ میں پارشا آمین، شوال ذوالفقار، بسمہ معروف، ندا ڈار (کپتان)، منیبہ علی، عالیہ ریاض، فاطمہ ثناء، سیدہ عروبی شاہ، ڈیانا بیگ، نشرا سندھو  اورسعدیہ اقبال شامل ہیں ۔

اسی طرح دوسری جانب جنوبی افریقن ویمنز سکواڈ میں لورا وولوارڈٹ (کپتان)، تزمین بریتھ، سن لوس، سینالو جفتہ، آیا بونگا کھاکا، این بوش، نادین ڈی کلرک، ماریزان کیپ، مساباتا کلاز، نانکو لولیکو ملابا  اور  ڈیمی ٹکر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے