اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان مسلم لیگ ن کی لاہور میں تنظیم سازی مکمل

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کر لیا۔

صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور میں تنظٰم سازی کا عمل مکمل کر لیا ہے، سب سے پہلے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے انتخابی حلقے میں تنظیم سازی مکمل ہوئی۔

سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ عوام کے گلے میں مہنگائی کا طوق پی ٹی آئی چیئرمین نے ڈالا، شہباز شریف نے جب اقتدار سنبھالا تو ملک ڈیفالٹ کے قریب تھا، مسلم لیگ ن نے ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا، ہم نے ریاست کی خاطر اپنی سیاست کو قربان کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے قائد نواز شریف کو اقتدار سے ہٹایا گیا لیکن مسلم لیگ ن نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی بات نہیں کی، 15 کو 10 لاکھ کارکنان نواز شریف کا استقبال کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے