03 Sep 2023
(لاہور نیوز) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے، افغانستان کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) September 3, 2023
Bangladesh have won the toss and decided to bat first. #AfghanAtalan | #AsiaCup2023 | #AFGvBAN | #SuperCola | #WakhtDyDaBarya pic.twitter.com/VH7dVSHcMZ
افغانستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، پاکستان کے ساتھ سیریز سے ایشیا کپ کی تیاری میں مدد ملی۔