اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لیجنڈز فائٹنگ میں پاکستانی فائٹر کی شاندار واپسی، تھائی حریف کو دھول چٹا دی

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر انیتا کریم نے لیجنڈز فائٹنگ چیمپئن شپ میں تھائی حریف لکنیم بنسون کو آؤٹ کلاس کر دیا۔

تھائی لینڈ میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی دوسرے راؤنڈ میں آر این سی کر کے مقابلہ جیت گئیں، انیتا کریم نے حریف کو ایسا دبوچا کہ لکنیم ہار ماننے پر مجبور ہو گئیں، انیتا کریم کا فتح گر وار ایم ایم اے میں "ریئر نیکیڈ چوک" کہلاتا ہے۔

52 کلوگرام کی باؤٹ کے پہلے راؤنڈ میں بھی انیتا حاوی رہیں، پہلے راونڈ کے پانچ منٹ انیتا نے لکنیم پر مکوں کی برسات کی جبکہ دوسرے راؤنڈ میں صرف سوا منٹ بعد انیتا کی حریف نے ہار مان لی۔

یہ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم کی چوتھی پروفیشنل فتح ہے، انیتا کریم نے کیرئیر میں اب تک چھ میں سے چار فانٹس جیتیں اور دو میں انہیں شکست ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے