اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے کرکٹ میں صبر کے ساتھ باؤلنگ کرنی پڑتی ہے: نسیم شاہ

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی پاک بھارت میچ کے بعد گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ون ڈے کا تجربہ نیا تھا اللہ کا شکر ہے اچھی باولنگ ہوئی۔

شروع میں گیند سوئنگ ہورہا تھا، آپکے ہاتھ میں تو یہی ہوتا ہے کہ اچھی جگہ باؤلنگ کرو جہاں میں کوشش کررہا تھا کرنے کی۔ ون ڈے کرکٹ میں صبر کے ساتھ باؤلنگ کرنی پڑتی ہے۔

میں نےسوچا تھا کہ اچھی لائن سے باولنگ کی تو بھارت کے بیٹرز وکٹیں دینگے، بھارت کے خلاف میں نے کوشش کی کہ انکو رنز نہ بنانے دوں۔

نسیم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ون ڈے فارمیٹ تھوڑا تبدیل ہوتا ہے لیکن یہ تجربہ بہت مختلف تھا، شاہین آفریدی نے شروعات میں بہترین باؤلنگ کی،حارث روف نے درمیان میں آکر بہت اچھی باؤلنگ کی۔

نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی کوشش کررہا تھا اورہم کامیاب ہوئے۔ بچپن میں لاہورمیں بہت کرکٹ کھیلی، وہاں میچ میں اچھا کھیلنےکی کوشش کرینگے، کوشش کرینگےکہ لاہورکے میچ کو انجوائے کریں اورجیتیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے