اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قذافی سٹیڈیم میں آج پندرہ سال بعد ایشیا کپ کا میچ کھیلا جائے گا

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں آج پندرہ سال بعد ایشیا کپ کا میچ کھیلا جائیگا۔

میچ کے حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے شائقین صبح ہی قذافی سٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے۔

پولیس کے 5ہزار سے زائد اہلکارسکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رینجرز بھی سکیورٹی کے لیے قذافی سٹیڈیم کے باہر موجود ہیں۔

ہیلی کاپٹر کے ذریعے روٹ اورسٹیڈیم کی فضائی نگرانی کی جائے گی۔ شائقین 3 درجاتی سکیورٹی لیئرز سے گزر کرسٹیڈیم جا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے