اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ہاکی فائیو سائیڈ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا

03 Sep 2023
03 Sep 2023

(ویب ڈیسک) بھارت نے ہاکی فائیو سائیڈ ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیا کپ کا فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا گیا جو دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔

پاکستان فائنل کے اختتام سے تین منٹ قبل تک ایک گول سے جیت رہا تھا لیکن بھارت نے آخری لمحات میں گول کرکے مقابلہ 4-4 گول سے برابر کردیا۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید اشرف، ارشد لیاقت، زکریا حیات اور عبدالرحمان نے مقررہ وقت میں گول سکور کیے۔

فائنل کو فیصلہ کن بنانے کیلئے دونوں ٹیموں کو پنالٹی شوٹ آؤٹ دیے گئے، پہلے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ارشد لیاقت مخالف گول کیپر کے فاؤل پر پنالٹی سٹروک حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن پاکستان کے مرتضیٰ یعقوب گول سکور کرنے میں ناکام رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے