اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساف انڈر 16 چیمپئن شپ 2023ء میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) بھوٹان میں ہونے والی ساف انڈر 16 چیمپئن شپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بھوٹان کو 2-1 سے شکست دے دی۔

تفصیلات کےمطابق ساف انڈر 16 چیمپئن شپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول کپتان عبید اللہ خان نے 17ویں منٹ میں کیا۔دوسرا گول سبحان کریم نے 30 ویں منٹ میں سکور کیا جبکہ بھوٹان کی جانب سے واحد گول تاندن پھنٹ شو نے 13ویں منٹ میں کیا۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 4 ستمبر کو مالدیپ کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے