اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہونے کا معاملہ،نجم سیٹھی کا ردعمل سامنے آگیا

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے سابق سربراہ نجم سیٹھی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ بے نتیجہ ختم ہونے پر سخت مایوسی کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بیان میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا سب سے بڑا میچ بارش سے متاثر ہونا مایوس کن ہے،سری لنکا میں ان دنوں بارشوں کا ہمیشہ خدشہ رہتا ہے۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بطور  پی سی بی سربراہ اے سی سی کو کہا تھا کہ میچز  یو اے ای میں کر لیں لیکن سری لنکا کو ایونٹ دینے کے لیے مختلف بہانے بنائےگئے تھے اور کہا گیا کہ یو اے ای میں گرمی ہوگی۔

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں ویسا ہی موسم ہوتا جیسا  آئی پی ایل یا پچھلے ایشیاکپ میں تھا۔ کھیلوں پر سیاست کو ترجیح دینا ناقابل معافی عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے