اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مہنگی بجلی سے سرفراز احمد بھی پریشان،کرکٹرکی رحم کی اپیل

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) کرکٹر سرفراز احمد بھی مہنگی بجلی سے پریشان ہوگئے، انہوں نے عوام پر رحم کی اپیل کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور جنوبی ویمن کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد بھی شریک ہوئے جہاں انہوں  نے  مہنگی بجلی پر پریشانی کا اظہار کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سولر انرجی استعمال کرنے کے باوجود بجلی کا بل بہت زیادہ آ رہا ہے، گزارش ہے کہ ہم پر کچھ  رحم کریں، عوام کو ریلیف دیا جائے۔

پاک بھارت میچ کے حوالے سے انہوں ںے کہا کہ ایشیا کپ میں آج ہائی وولٹیج میچ ہے، دنیا بھر کی نظریں اس میچ پر نظریں مرکوز ہیں، اس ایونٹ کا ہر میچ پاکستان کے لیے اہمیت کا حامل ہے، جس انداز سے بھارت کے خلاف کھیلیں ویسے ہی تمام ٹیموں کے ساتھ بھی کھیلنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ ایک میچ جیتتے ہیں اور ایک ہارتے ہیں، ابھی پاکستان ٹیم بھارت سے بہت بہتر ہے، ورلڈ کپ 2019ء میں ہم بھارت سے ہارے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے