اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران حکومت تمام پالیسیوں کو جاری رکھے تو ملک بہتر ہو گا: اسحاق ڈار

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نگران حکومت تمام پالیسیوں کو لے کر چلے تو ملک بہتر ہو گا، ہم نے تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار  کا کہنا تھا  کہ 4 سال میں جو تباہی کی گئی ایک سال میں ٹھیک نہیں ہوسکتی، 2013 میں دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کے مسائل تھے، ہم معیشت وہاں لے کر گئے جہاں ہم 24 ویں معیشت بن گئے تھے۔

سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا ہے کہ ہم نے آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد شروع کیا، ہم نے 2017 میں اقتدار چھوڑا تو دنیا پاکستان کی تعریف کر رہی تھی لیکن 2018 کے بعد 4 سال میں ملک کی معیشت کو 47 ویں نمبر پر پہنچا دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے