اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کےمطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میچ کا آغازکل  شام ساڑھے سات بجے ہوگا، تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

یاد رہے  کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے