اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ایکسائز سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث 7 سے 10 ستمبر تک بند رہے گا

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ایکسائز سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث7 سے 10 ستمبر تک بند رہے گا۔ موٹر برانچ میں معمول کے مطابق کام بھی نہیں ہو گا۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے اپنے ایم وی آر ایس سسٹم کو اپ گریڈ کیا ہے ۔ سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث ایم وی آر ایس بند رہے گا ۔ سسٹم بند ہونے سے موٹر برانچ میں روٹین کا کام نہیں ہو گا۔

11 ستمبر سے سسٹم پر روٹین کا کام انجام دیا جا سکے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے