اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئی گیند سے اچھی باؤلنگ کرنیوالی ٹیم کے جیتنے کے زیادہ چانسز ہیں: وہاب ریاض

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آج کے میچ اور ایشیا کپ میں کامیاب ہوگی۔

ایشیا کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ سے متعلق اپنے بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف جوش و جذبے سے میدان میں اترے۔

وہاب ریاض نے کہا کہ بابراعظم کی کپتانی جیت میں اہم کردار ادا کرے گی، نئی گیند سے جو ٹیم اچھی بولنگ کرے گی اس کی جیت کے چانس زیادہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاک بھارت میچ کا دباؤ ہمیشہ زیادہ ہوتا ہے، قومی ٹیم سری لنکا میں کنڈیشنز سے بخوبی واقف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے