اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دنیا بھر کے شائقین کرکٹ نے بھی پاک بھارت میچ پر نظریں جمالیں

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ ہو تو نہ صرف دونوں ملکوں کے شائقین کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے بلکہ دنیائے کرکٹ بھی پوری طرح اس میچ پر اپنی نظریں جما لیتی ہے۔

ایسے ہی ایک بڑے مقابلے کے لیے روایتی حریف آج ایشیا کپ 2023ء کے گروپ میچ میں کینڈی میں دو، دو ہاتھ کرنے جارہے ہیں، ایشیائی کرکٹ میں دو سب سے بڑی ٹیمیں پاکستان اور روایتی حریف بھارت مدمقابل آرہی ہیں۔

یہ ون ڈے فارمیٹ کا ایشیا کپ ہے، اس میں آخری مرتبہ دونوں کے درمیان ہونے والے مقابلوں میں پاکستان دونوں میچ میں شکست کھا گیا تھا۔

اس مرتبہ پاکستانی ٹیم نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے، اس مقابلے کی آخری تیاریوں کے طور پر گرین شرٹس نے بھرپور پریکٹس کی، کپتان بابراعظم بھی بھارت سے دو، دو ہاتھ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

دوسری جانب بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اس معرکے کے لیے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، ان کے کپتان روہت شرما پاکستانی ٹیم اور ان کے پیس اٹیک کے معترف ہیں۔

روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ باؤلرز بہترین ہیں، جن کا سامنا کرنا چیلنج سے کم نہ ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ آج دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے