اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارتی کھلاڑیوں کی پریکٹس سیشن میں خوش گپیاں

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان اور بھارتی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں خوش گپیاں لگائیں۔

پالی کیلے کرکٹ سٹیڈیم میں پریکتس سیشن کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، حارث روف اور شاداب خان سے بات چیت کرتے نظر آئے۔

بھارتی کپتان روہت شرما نے بابر اعظم اور امام الحق سے گفتگو کی جبکہ بھارتی بولر محمد سراج بھی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ بات چیت کرتے رہے۔

شاہین آفریدی اور ویرات کوہلی کے مصافحہ کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ایشیا کپ کے پہلے مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرا کل پالی کیلے میں ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دو بجکر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے