اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ریونیو اتھارٹی : ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سے آن لائن سسٹم پر منتقل

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کی جانب سے ٹیکس پیئرز کی سہولت کے پیش نظر ٹیکس کی ادائیگی کا طریقہ کار مینوئل سسٹم سے آن لائن کر دیا گیا ۔

ترجمان پی آراے کا کہنا ہے کہ ٹیکس پیئرز اپنے متعلقہ بینک میں موجود اکاؤنٹ کے ذریعے براہ راست ٹیکس کی ادائیگی کر سکیں گے ، ٹیکس دہندگان متعلقہ بینک کی آن لائن اپلیکیشن کی مدد سے بھی ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت سے مستفید ہو سکیں  گے۔

ترجمان کے مطابق ٹیکس پیئرز کو ٹیکس کی ادائیگی کے لئے نیشنل بینک یا بینک آف پنجاب میں جانا پڑتا تھا ۔ ٹیکس کی ادائیگی آن لائن ہونے سے نیشنل بینک اور بینک آف پنجاب کے سٹاف کا لوڈ بھی کم ہوجائے گا ۔

پی آر اے کا کہنا ہے کہ سرکاری خزانے میں ٹیکس بروقت جمع کروانے کیلئے تمام پرائیویٹ بینکوں کو بااختیار بنا دیا گیا ۔ ٹیکس پیئر بینک آف پنجاب اور نیشنل بینک میں ٹیکس جمع کروانے کی بجائے اپنے متعلقہ کسی بھی نجی  بینک میں جمع کروا سکیں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے