اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور گورنر سندھ  کامران ٹیسوری کی ملاقات مشرقی لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی، ملاقات میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خاتمے پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان روانہ ہو گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج پاکستان روانہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے