اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوہ پیما پورٹرز کیلئے کم از کم 30 لاکھ روپے تک بیمہ سکیم بنانے کا منصوبہ

31 Aug 2023
31 Aug 2023

(ویب ڈیسک ) نگران حکومت نے کوہ پیما پورٹرز کے لیے کم از کم 30 لاکھ روپے تک بیمہ سکیم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ کی زیر صدارت کوہ پیماؤں اور پورٹرز سے متعلق خصوصی اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں کوہ پیما اور ان کے پورٹرز کی تربیت کے لیے خصوصی تربیتی سینٹر بنانے پر غور کیا گیا۔

وصی شاہ نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران گر کر جاں بحق ہونے والے پورٹر محمد حسن کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پورٹرز کے لیے کم ازکم 30 لاکھ روپے تک بیمہ سکیم تیار کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں، ہمیں دنیا کو ان مواقع سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے